ضلع خیبر کے لنڈی کوتل میں آراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارسمیت متعدد آفراد زخمی ہو گیے.
ضلع خیبرٹرائبل کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقہ شیخ مل خیل میں تنازعہ آراضی پر فریقین میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس اہلکار سمیت دو آفراد شدید زخمی ہوئے.
اس حوالے سے ذرائع کا کہناہے کہ علاقہ عالم خانی میں 2 فریقین کے درمیان آراضی کےتنازعہ پر فائرنگ سے مقامی پولیس اہلکار اسماعیل شنواری اور زیت اللہ شنواری شدید زخمی ہوگئے جس کو فوری طبی آمداد کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈی کوتل منتقل کردیئے گئے
تاہم وہاں سے تشویش ناک حالت میں دونوں زخمیوں کو پشاور ہسپتال منتقل کرا دئے ۔