ضلع باجوڑ : ایکسائز محکمہ اب عوام کے دسترس میں

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

انضمام کے بعد قبائلی اضلاع تک صوبے کے تمام محکموں کی توسیع ہوچکی ہے اس ضمن میں ایکسائز محکمے کے خدمات بھی قبائلی ضلعی باجوڑ کے عوام کے دسترس میں آگئے ہیں۔ قبائلی اضلاع میں ایکسائز کی خدمات کی فراہمی کے لائحہ عمل اور مستقبل کے اغراض و مقاصد اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں.