صدہ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

عوام کے واسیع تر مفاد میں صدہ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری ہے۔ زیر نظر ویڈیو میں دوکانداران خود سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا رہے ہیں۔