جنوبی وزیرستان : علاقہ شکئی میں عوام نے پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

جنوبی وزیرستان کے علاقہ شکئی میں عوام نے پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جسمیں علاقے کے مشران اور نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

علاقہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پولیس سب انسپکٹر عثمان کا رویہ ناقابل برادشت ہے۔ وانا شکئ روڈ پر علاقہ مکین کا پولیس کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہیں، اور شکئی کے سب انسپکٹر عثمان وزیر کی تبادلے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

علاقے کے لوگوں نے کہا کہ پولیس کی بدمعاشی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے قانون سب کیلئے برابر ہوناچاہیے۔

پولیس بالاوجہ مقامی لوگوں کو تنگ کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس کے سب انسپکٹر عثمان وزیر کے لوگوں برتاؤ ٹھیک نہیں تھا اس کی وجہ سے تحصیل وانا سے شکئی ٹرانسپر ہوا، اور پھر بھی شکئی کے لوگوں سے اچھی برتاؤ نہیں کرینگے۔

انہوں نے ڈی پی او جنوبی وزیرستان، ڈی آئی جی ڈیرہ اسماعیل خان اور آئی جی خیبرپختونخوا سے اپیل کی ہے کہ پولیس سب انسپکٹر عثمان وزیر کا جلد از جلد اس کا تبادلہ کیا جائے ،