تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سید افنان شاہ نے انڈیا کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا.