جنوبی وزیرستان میں تباہ شدہ مکانات کی مد میں متاثرہ خاندانوں میں چیکس تقسیم کر دیا ہیں. متاثرہ خاندانوں کا تعلق وزیرستان کے تحصیل سرویکئی سے ہیں.
فیز فور مرحلے کے سروے چیکس اسسٹنٹ کمشنر یوسف علی نے اپنے ہاتھوں سے تقسیم کیے.
جنوبی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر یوسف علی کا کہنا ہے کہ 18 کروڑ روپے مالیت کے کل 510 امدادی چیکس تقسیم کئے جارہے ہیں. انہوں نے مزید کہا کہ جمعرات اور جمعہ کو بھی چیکس تقسیم کئے جائینگے.