آج ہمارے معاشرے میں شادی کے نام پر غریب کی عزت کا جنازہ نکالا جارہا ہے جبکہ پیسے نہ ہونے کے باعث کئی لڑکیاں بڑھاپے کی دہلیز پر پہنچ چکی ہیں. اس ریڈیو ڈرامہ میں ہم نے شادی کے مشکل رسم و رواج کو کردار کے ذریعے لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔