ضلع مہمند: محکمہ لائیو سٹاک کا کانگو وائرس کے متعلق آگاہی واک

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے ضلع مہمند کہ عوام میں کانگو وائرس سے آگاہی کے متعلق واک کا اہتمام کیا گیا تھا۔ واک کا مقصد گزشتہ سالوں کے دوران پاکستان میں کانگو وائرس سے ہونے والی امواتاور شہریوں کو اس جان لیوا وائرس کے متعلق آگاہی دینا تھا.