جنوبی وزیرستان کے مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

جنوبی وزیرستان کے اپنے مطالبات بارے احتجاجی مظاہرہ / وانا تنائی روڈ کئ گھنٹوں تک احتجاجا بند رہا،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت اور سکولزہسپتال مسائل بالخصوص موبائل سگنل فوری طور پر بحال کیاجائیں. مظاہرین کا مطالبہ جبکہ ضلع انتظامیہ نے تمام تر طالبات فوری حل کرنے کی یقین دہانی کرائی.