شمالی وزیرستان، موبائل ٹاور کو تخریب کاروں نے دھماکہ سے اڑا دیا

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

شمالی وزیرستان میں موبائل ٹاور کو نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ سے اڑا دیا۔

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرعلی سب ڈویژن میں ایک اور موبائل ٹاور کو نامعلوم افراد نے بموں سے اڑا دیا۔

پولیس زرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد نے چاردیواری میں گھس کر ٹاور سے بم باندھے اور پھر دھماکہ سے اڑا دیا۔ واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں اس ماہ یہ ٹاور کو اڑانے کا دوسرا واقعہ ہے۔