جمعیت علماء اسلام (ف)کے کارکنان کا ڈپٹی کمشنر آفس اور کچہری کا گھیراو 

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

جنوبی وزیرستان : جمعیت علماء اسلام (ف)کے کارکنان کا ڈپٹی کمشنر آفس اور کچہری کا گھیراو, الیکشن کمیشن انکی جیت کو ناکامی میں تبدیل کرنا چاہتا ہے.

جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کا ڈپٹی کمشنر آفس اور کچہری کا گھیراو کیا ہے اور کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دے رہا.  جمعیت علماء اسلام (ف) کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن نے  انکی جیت کو ناکامی میں تبدیل کیا ہیں.

جمعیت علماء اسلام (ف) کا  کہنا ہے کہ صوبایی ایلکشن میں پی کے 113 پر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار کا میاب ہوئے ہو ہیں جس کا نوٹیفیکیشن بھی ایلکشن کمشن آف پاکستان نے جاری کیا گیا لیکن الیکشن کمیشن دھاندلی کے ذریعے پی ٹی ایم کے امیدوار کو دوبارہ گنتی کے ذریعے جتوانا چاہتا ہے۔

مظاہرین نے ٹائر جلا کر وزیرستان شاہراہ ٹریفک کے لئے بند کردی