کرونا وائرس : ضلع کرم میں با جماعت نماز سے متعلق قواعد و ضوابط وضع

عالمی وبائی مرض کرونا وائرس جسکی وجہ سے روئے زمین پر ہزاروں کی تعداد میں انسانی جانوں کو لقمہ اجل بنا دیا دوسری جانب عالمی معشیت کو ہلا کر رکھ دیا۔ صوبائی حکومت نے با جماعت نماز سے متعلق جو قواعد و ضوابط وضع کئے ہے اس پر من وعن عمل درآمد کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم محمد قریش خان اور اسسٹنٹ کمشنر لوئر کرم ذاہد یونس کی موجودگی میں مرکزی جامعہ مسجد صدہ کے حطیب اعلی و ممتاز عالم دین پرنسپل مدرسہ صدیقیہ اس حوالے سے تقریر کر رہا ہے جسکا مقصد محصوص حالیہ حالات کے تناظر میں اس وبائی مرض سے بچنے کیلئے حکومتی وقتی پا لیسی پر من وعن عمل درآمد کی تاکید کر رہا ہے۔