قبائیلی علاقے جو عرصہ دراز تک جنگ زدہ علاقے کہلاتے تھے اب ان کی حالت بدل گئی ہے۔ دہشت گردی کی وجہ سے ان علاقوں میں عام زندگی کے ساتھ ساتھ کاروبار زندگی بھی متاثر ہوا تھا جو اب رفتہ رفتہ بحال ہو رہا ہے۔ ایک دکاندار اپنی دکان جو کہ باغ کے علاقے تیرہ میں واقع ہے اپنے دکان میں مصروف عمل ہیں۔
