ضلع خیبر میں سرکاری آٹا عوام کو گھر کے دہلیز پر مہیا

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

صوبایی حکومت نے ضلع خیبر میں سرکاری آٹا کی ترسیل سرکاری نرخ پر عوام کو ان کے گھر کے دہلیز پر مہیا کیا گیا.  سرکاری آٹا کی تقسیم خیبر کے دورافتادہ علاقوں سمیت ،چپری ، ولو میلہ ،بال بخت ، بکراباد سمیت جمرود میں ہوا.

ضلع خیبر کے سرکاری آٹا ڈیلر حاجی عبدلمنان مندوخیل میڈیا سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب عوام گھروں میں محصور ہے اور جمرود بازار کے آمدورفت میں اینہیں دشواری کا سامنا ہے.

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے تدارک کے لیے ہجوم اور قطارو میں کھڑا ہونا خلاف ورزی ہے ، اس لیے ہم نے یہ فصیلہ کیا کہ دورافتادہ علاقوں کو ترتیب وار سرکاری آٹا سپلائی کرینگے اور اس مشکل وقت میں ہمیں غریب لاچار افراد کی خدمت کرنا جہاد سے کم نہیں.

حکومت کے اس اقدام پر عوام نے حکوامت کا شکریہ ادا کرتے ہویے کہا کہ ہمارے سوچ میں بھی یہ نہیں گزرا کہ اس مشکلات میں حکومت سستے ریٹ پر اتنے دور دہیات میں آٹا مہیاں کرنگے. 

عوام الناس نے اسے  اقدام کو سراہا اور مطالبہ کیا کہ مذکورہ جاری رہنا چاہیے تاکہ لاک ڈاوں کی وجہ سے غریب بندہ بھوکہ نہ رہ جاے.