صوبائی وزیر براۓ ریلیف کا میرانشاہ سمیت مختلف تحصیلوں کا دورہ

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

صوبائی وزیر براۓ ریلیف اقبال وزیر نے ڈیرہ اسمعیل خان سمیت میرانشاہ مختلف اضلاع کا دورہ کیا. صوبائی وزیر نے میرعلی، تحصیل شواہ اور اسپین وام کا بھی دورہ  کیا جس پر انتظامیہ نے صوبائی وزیر کو ضلعی انتظامیہ کیطرف سے کرونہ کے لیے کیے گے انتظامات کے حوالےسے بریفنگ دی.

وزیر ریلیف نے قرنطینہ مراکز کا تفصیلی دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ قرنطینہ مراکز کے عملے اور محمکہ صحت کے حکام کا وزیر ریلیف کو سہولیات بارے بریفنگ دی

انہوں نے  طبی ماہرین کا موجودہ حالات میں فرنٹ لائن پر خدمات سرانجام دے رہے ہیں جو قابل تحسین کہتے ہوے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لئے محمکہ ریلیف، ریسکیو اور پی ڈی ایم اے کا عملہ چوکس ہے اور ایمرجنسی بنیادوں پر ڈیوٹیاں سرانجام دے رہی ہے

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی کی خصو صی ہدایت پرصو بے کے تمام اضلا ع کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ارب 73 کر وڑ روپے جا ری کئے گئے ہیں اور ساتھ میں  پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی اپریشن سنٹر مکمل فعال ہے .

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ کروانہ کے مریض اس ٹو ل نمبر 01700 0800 پر رابطہ کر سکتے ہیں تا کہ صوبائی حکومت کے خصوصی طور پر عوام کی رہنما ئی کے لیے ڈاکٹرز جو ایمرجنسی اپریشن سنٹر میں تعینات ہیں کرونہ مریص کی پروقت علاج مکمن ہو سکے.