پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی ٹریکنگ

کرونا وائرس سے متعلق گراف سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ پاکستان میں مصدقہ کیسز کتنے ہیں۔ یہاں گراف میں ہم شام 7 بجے تک کا جمع کردہ ڈیٹا فراہم کر رہے ہیں۔ بصورت دیگر اگر تعداد رات تک بڑھ جاتی ہے تو اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔

مارچ کے مہینے میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے مصدقہ کیسز کی تفصیلات

اضافہ کل تعداد تاریخ
0 16 مارچ 10
3 19 مارچ 11
1 20 مارچ 12
1 21 مارچ 13
7 28 مارچ 14
3 31 مارچ 15
23 54 مارچ 16
133 187 مارچ 17
54 241 مارچ 18
61 302 مارچ 19
80 305 مارچ 19 شام 7 بجے

پاکستان میں 18 مارچ کو کرونا وائرس سے 2 اموات کی تصدیق ہوئی ہے جسے گراف میں ”لال نقطے“ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔

گراف آخری مرتبہ مارچ 19 کو شام 7 بجے اپ ڈیٹ کیا گیا۔

نوٹ: روزانہ کی تعداد قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ سے لی جاتی ہے جو ان کی ویب سائٹ پر جاری کی جاتی ہے۔ دن کے دوران اعداد و شمار صوبے کے حساب سے تازہ ترین معلومات سے لی جاتی ہیں۔