زما لور زما زوي

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

ہمارے معاشرے میں کچھ لوگ اپنے بیٹوں کو بیٹیوں سے زیادہ ترجیح دیتے ہیں۔ اس ریڈیو ڈرامہ میں ہم نے نے بیٹے اور بیٹیوں کے حقوق کو کردار کے ذریعے لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔