خیبر پختونخوا کے تاریخی امام بارگاہ کو جدید طرز پر تعمیر شروع

خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے اور تاریخی امام بارگاہ کو توسیع دینے کیلئے جدید طرز پر تعمیر کیا جارہا ہے ایک صدی قبل تعمیر ہونے والے امام بارگاہ میں آبادی بڑھنے کے باعث گنجائش کم پڑ گئی تھی جس سے عزاداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا تھا. اب وسیع پیمانے پر تعمیر ہوگی اور کم گنجائش کا مسلہ ختم ہوگا.