امن کا تصور کسی بھی معاشرے میں تشدد کی غیر موجودگی یا پھر صحت مند، مثبت بین الاقوامی یا بین انسانی تعلقات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس ریڈیو ڈرامے میں امن کے موضوع کو کرداروں کے ذریعے لوگوں کو پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ آپ بھی سنیں اور دوسروں سے بھی شیر کریں
