وزیرستان : سیاحوں کی جنت

وزیرستان کی خوبصورتی ایک منفرد قسم کی ہے ۔ یہاں سیاحوں کیلئے کئ خوبصورت مقامات موجود ہیں ۔ اگر حکومت یہاں سیاحوں کو سہولیات میسر کرے تو اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ نیا ٹورزم ھب بن سکتاہے ۔ وزیرستان بالکل پر امن جگہ ہے اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ میں نے پورے وزیرستان میں اکیلے سفر کیا اور جگہ جگہ اتر کر وڈیو بنائی ۔