یوماسید دھرنا 39 ویں روز بھی جاری

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

جنوبی وزیرستان ٹانک یوماسید دھرنا 39 ویں روز بھی جاری, دھرنے شرکاء نے ٹریفک پوائینٹ تک ریلی بھی نکالی گئی. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جب تک ڈی.سی.ساوتھ کو تبدیل نہیں کیا جاتا ہم پولیو مہم کا بائیکاٹ کرتے ہیں. احتجاجی ریلی میں ایم.این.اے مولانا جمال الدین قبائلی مشران اور یو ماسید دھرنا منتظمین کے علاوہ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی.احتجاج کے دوران ٹانک وانا شاہرہ ہر قسم کے ٹریفیک کیلئے بند رہا.