ضلع باجوڑ میں ریسکیو 1122کے تحت آگاہی اور تربیتی ٹریننگ

ڈاٸریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کے احکامات کی روشنی میں ایمرجنسی افسر امجد خان کی ہدایت پر اویرنس اینڈ ٹریننگ ونگ باجوڑ نے اکسفورڈ ماڈل سکول حاجی لونگ میں اویرنس اینڈ ٹریننک سیشن کروایا۔

اویرنس اینڈ ٹریننگ ٹیم نے طلباء اور اساتذہ کو ریسکیو1122 سروس کے حوالے سے مکمل بریفنگ دی جس میں طلباء کو اگ ،پانی، اور میڈ یکل ایمرجنسی سے نمٹنے کیلے احتیاتی تدابیر اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کی خصوصی تربیت دیے۔

اس اویرنس اینڈ ٹریننک سیشن سے اکسفورڈ ماڈل سکول جس سے مجموعے طور پر تقریبا 650 سے زائد طلباء مستفید ہوے۔

اساتذہ نے ریسکیو 1122 باجوڑ کے عوام الناس کیلۓ اب تک فراہم کردہ خدمات کو سراہا اور ادارے کیلے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔