شمالی وزیرستان میں درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان صاحبزادہ نجیب اللہ نے ضلع بھرمیں درختوں کی کٹائی میں درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ ہیں.

نوتفکشن کے مطابق دفعہ 144 ضابط فوجداری ایکٹ کے تحت ضلع بھر میں درختوں کی کٹائی، ٹرانسپورٹیشن اور آرا مشین کیلئے ڈیزل، پٹرول کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے فیلڈ عملے کو سخت ہدایات جاری کیں ہیں.

انہوں نے لوگون کو خبر دار کرتے ہوے کہا ہے کہ اگر کسی نے بھی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی.

اس ضمن میں عوام سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے کہ جہاں بھی درختوں کی کٹائی یا ڈیزل ،پٹرول آرا میشن کا استعمال ہوتا ہو تو فوراان نمبرز 03319044545 / 03339777188 ڈی سی آفس نمبر 0928-300600/0928-300798 پر کال یا03351071576 پر واٹس ایپ کریں۔