جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے اسسٹنٹ کمیشنر امیرنواز نے گزشتہ روز سرکاری دفاتر کا دورہ کیا.
دورے کے دوارن نادرہ، پاسپورٹ اور سیدائے امن پروگرام کے دفتر میں بیٹھے عوام اور دفتر کے عملے سے ملاقات کیا اور ان کے مسایل سے آگاہ ہوا.
اے سی امیرنواز نے عوام کے سہولیات کے حوالے سے محکوموں کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ وانا کے عوام کو ہر قسم کے سہولیات کو یقینی بنایا جاے.
انہوں نے کہا کہ وانا کے محب وطن عوام گزشتہ 18 سالوں سے دہشت گردی کی جنگ میں ہرلحاذ سے متاثر ہوگیا ہے اور میری دلی خواہش ہے کہ وانا کے عوام کو ہر لحاذ سے مستفید ہوں۔