حکومت کا ضم اضلاع میں معیاری تعلیم تک رسائی کا فیصلہ

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

خیبر پختونخوا ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور یو این ڈی پی، یونیسیف کے درمیان ضم شدہ اضلاع میں بچیوں کی معیاری تعلیم تک رسائی کے یادداشت پر دستخط. پروجیکٹ کے تحت ضم شدہ اضلاع میں خواتین کی خواندگی کی شرح بہتر بنانے کیلئے معیاری تعلیم تک رسائی پر کام ہوگا. ابتدائی طور پر گلوبل افہیرز کنیڈا کے وساطت سے پروجیکٹ کرم اور اورکزئی اضلاع میں بچیوں کی معیاری تعلیم تک رسائی ممکن بنایے گا.