ڈیرہ اسماعیل خان گومل یونیورسٹی کے اجتجاج کرنے طلباء پر لاٹھی چارج، یونیورسٹی پولیس نے 9 طلبا کو بھی گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے، انڈس ہائی وے کو ہر قسم ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا.