جنوبی وزیرستان میں منشتات فروش پولیس نے دھر لیا

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں آئس اور پوڈر سپلائی کرنے والے پیر الرحمان اشرف خیل کو پولیس نے دھر لیا. نشہ آور اشیاء سپلائی کرنے والے پیر الرحمان سے کلاشنکوف سمیت کارتوس اور ھینڈ گرنیڈز بھی بر آمد کر لیا ہیں

پولیس حکام کے مطابق نشئی افراد کو بھی پولیس نے گرفتار کر کے سٹی تھانہ منتقل کیے ہیں جبکہ متعلقہ شخص کی گرفتاری ایک بڑا چیلنج تھا جو آج گرفتار کی صورت میں عمل میا لیا گیا ہیں

واضح رہے وانا کے نوجوان نسل کو آئس فروخت کرنے والے مزکورہ شخص کے خلاف سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا پر کئی بار خبریں نشر ھوئے تھے آج ان کے خلاف سٹی تھانہ وانا کے ایس ایچ نے منشیات فروش بشمول دس افراد کو گرفتار کیا.

یاد رہے کہ علاقہ مکینوں نے کئ بارے منشیات استعمال بارے ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کو شکایات کئے تھے .