سب ڈویژن درہ آدم خیل میں دوستان کول مائنز کی بندش کے خلاف اخروال قبائل کی جانب سے سے گرینڈ جرگے کا اہتمام کیا گیا. گرینڈ جرگہ میں بھاری اکثریت میں قبائلی عمائدین نے شرکت کی اور کہا کے اگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعے کی زمدار کمیٹی ہے.