جنوبی وزیرستان میں آل سیاسی اتحاد کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

جنوبی وزیرستان کے ضلعی ھیڈ کوارٹر وانا میں وزیرستان آل سیاسی اتحاد نے مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

مظاہرہ میں آل سیاسی اتحاد نے موجودہ حکومت کو کھڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوے کہا کہ نے تبدیلی کے نام پر عوام سے دو وقت کی روٹی چھین لیا ہے.

انہوں نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی وزراء عوام کی تزلیل نان فاقہ کے سیاست پر نہ کریں. آل سیاسی اتحادمظاہرین نے وانا میں کرپشن؛ جنگلات کی کٹائی، پولیس اور تھانہ اور محکموں میں نااھل افراد کے خلاف پوسٹرز ھاتھوں میں اٹھائیں تھے.