ضلع شمالی وزیرستان میں ڈی ایچ او ڈاکٹر حمید اللہ کا میر علی ہسپتال کا اچانک دورہ، عملے سمیت ڈاکٹر سمیع اللہ خان اور ڈیوٹی پر موجود پاکر حوصلہ افزائی سمیت سٹاف کو نقد انعام بھی دی۔
ڈاکٹر صاحب کا اچانک اور متوقع دورہ تین دن قبل، رات نو بجے میرعلی ہسپتال کے دورے کے متعلق فیسبک پر رونمائ اور ایک علط بندے کی من گھڑت کمنٹس اور شکایت پر کیا جسمیں یہ ظاہر کیا گیا تھا کہ عملے کو پیشگی اطلاع دی گئی ہوگی.
سوسال میڈیا پر ڈاکٹر صاحب کے ایسے شاندار روئے اور پبلک کی خدمت پر ،اور میرعلی ہسپتال کے جملہ سٹاف کی یونیفارم میں ملبوس موجودگی پر خراج تحسین پیشکر رہا ہیں. لوگوں کا کہنا ہے کہ وزیرستان کیلئے ایسے عوامی افسر کی ضرورت ہے ۔
یاد رہے کہ ڈی ایچ او نے موقع پر ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ سٹاف کو سردی سے بچنے کے لیے فوری طور پر پانچ کمبل دیئے ۔