ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں منشیات کا استعمال کھلے عام ہورہا ہے، سراعام بازاروں میں فروخت کئے جارہے ہیں. حکام بالا نوٹس لیں .واناسیاسی اتحاد سنئیررہنماء تاج محمد وزیرکا عوامی خطاب