ترجمان خیبرپختونخوا حکومت و قبائلی اضلاع کا شکئی کے عمائدین کے ساتھ جرگہ

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

ترجمان پختونخوا حکومت و قبائلی اضلاع کے مشیر اجمل خان وزیر نے ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان تحصیل شکئی کے عمائدین کے جرگے میں شرکت کی۔ جرگہ میں تحصیل شکئ کے بنیادی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس کے علاوہ اجمل وزیر نے مختلف مقامات پر جان بحق افراد کے خاندان والوں کے ساتھ اظہار تعزیت اور فاتخہ خوانی بھی کی۔