وزیرستان میں معذور فاونڈیشن کے زیر اہتمام دو روزہ سمینار کا انعقاد

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

وزیرستان معذور فاونڈیشن کے زیر اہتمام معذور افراد کیلئے دو روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا جسمیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان عمیر، ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان، قبائلی مشران اور اس کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے لوگ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

دو روزہ سمینار میں پہلا روز کمپیننگ اور رجسٹریشن کی گئی اور دوسرے روز سیمینار کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

سیمینار میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان عمیر نے کہا کہ مغذور افراد کے ساتھ دینا اور بنیادی حقوق دلوانا ہمارا انسانی فریضہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مغذور افراد کا جتنی مسئلے مسائل ہے ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہینگے۔

اس موقعہ پر وزیرستان معذور فاونڈیشن کے چئرمین جاوید محسود نے کہا کہ اس سیمینار کے انعقاد کا مقصد گھر میں بیٹھے معذور افراد کو یہ احساس دلانا ہے کہ آپ معذوری کو جواز بنا کر اپنے آپ کو کمتر نہ سمجھے۔ آپ بھی دوسرے صحت مند انسانوں کے مانند باغزت روزگار کرسکتے ہیں جس کی بدولت آپ معاشرے پر بوجھ نہیں بلکہ رول ماڈل بن سکتے ہوں۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وزیرستان مغذور فاونڈیشن کے مطالبات میں وزیرستان سے تعلق رکھنے والے جتنے بھی معذور افراد ہے اس کو سپیشل ڈکلیئر کیا جائے۔ شناختی کارڈ میں مغذوری کی نشان لگائے سمیت حکومت انہوں مغذوری کی سرٹیفکیٹ سے بھی دیں۔

اس کے علاوہ معذور افراد کیلئے آج تک جتنا فنڈز آیا ہے وہ مستحق تک پہنچنے کی بجائے کرپشن کی نظر ہو چکی ہے ان کا تدارک کرنے سمیت مغذور افراد کے فلاح و بہبود کیلئے مستقل بنیادوں پر معذوروں کے مسائل کے بارے ہم ان کے شانہ بشانہ ساتھ دینگے۔