بنوں، آئی ڈی پیز کے کیمپ میں آتشزدگی، 10 خیمے جل گئے

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

بنوں کے بکاخیل آئی ڈی پیز کیمپ میں آگ لگنے سے دس خیمے جل گئے ہیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ایف ڈی ایم اے ذرائع کے مطابق بکاخیل کیمپ میں آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، جس کی وجہ 10 خیمے جل گئے۔

بروقت کارروائی سے آگ رہائشی خیموں تک پہنچنے سے قبل بجھا دیا گیا,  تاہم آگ لگنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

بکاخیل کیمپ جوکہ بنوں سے 14 کلو میٹر دور واقع ہے، اس کیمپ میں 19 ہزار افراد مقیم ہیں جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔