بارڈر کی اوپر ڈرون اڑان

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

پارا چنار کرم ایجنسی کے پہاڑی اورمیدانی علاقوں سے لطف اندوز ہونے کے لئے ملک کے مختلف علاقوں سے سیاح نے پاراچنار کا رخ کیا ہے سیاحوں کا کہنا ہے کہ مملکت خدا داد میں حسین اور دلکش علاقوں کی کمی نہیں ہے اور پاراچنار بھی ان خوبصورت اور حسین علاقوں میں سے ایک ہے ۔