باجوڑ کے بادشاہ اپنا عجائب گھر بنا رہے ہیں

Share on facebook
Share on google
Share on twitter
Share on linkedin

کڑیوں سے مختلف قسم کی چیزیں بنانے کا زمانہ گزر چکا، مگر آج بھی کچھ لوگ اس کام سے جڑے ہیں۔

باجوڑ کے 40 سالہ بادشاہ رحمٰن اب تک لکڑی سے مختلف قسم کے سینکڑوں برتن، پھل، جانور، مکان، سڑکیں اور عمارتیں بنا چکے ہیں۔

وہ قدرتی لکڑی سے بنے ان ماڈلز کو اپنے پاس جمع کرنے کے علاوہ اکثر تحفے کی صورت میں دے دیتے ہیں۔ بادشاہ رحمٰن نے مینار پاکستان، اسلامیہ کالج پشاور اور بہت سی عمارتیں بنائی ہیں۔

اس حوالے سے مزید تفصیل اور ویڈیو دیکھنے کے لیے انڈیپینڈینٹ کے اس لنک پرکلک کریں: میں نے یہ فن کسی سے نہیں سیکھا اور نہ ہی میرا کوئی استاد ہے