جنوبی وزیرستان لوئر گرلز ہائی اسکول کے قیام کا فیصلہ

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کا جنوبی وزیرستان لوئر میں انقلابی اقدم اٹھایا ہے، جس کا مقصد گرلز کی تعلیم کو بہتر بنانا ہے۔

وانا ویلفئیر ایسوسی ایشن نے وانا میں گرلز ہائی اسکول کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے اور وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنوبی وزیرستان لوئر کا ایک اہم تنظیم ہے،جو ہمیشہ علاقے کی بہتری کیلئے سوچتے ہیں .

وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن نے پہلا گرلز ہائی اسکول کا پروپوزڈ تھری ڈی نقشہ جاری کر دیا ہے۔

واوا کے مطابق انشاءاللہ اس پراجیکٹ پر رمضان المبارک کے بعد کام شروع کریں گے، اور اس میں طالبات کے لئے کوالٹی تعلیم کی فراہمی کا خصوصی خیال رکھا جائے گا۔

یہ ادارہ علاقے میں خواتین کی تعلیم میں بنیادی کردار ادا کرے گا۔” وانا ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام گرلز ہائی اسکول کا قیام ایک اہم قدم ہے جو خواتین کی تعلیم اور ترقی کو فروغ دینے کی راہ میں اہمیت رکھتا ہے۔

اس منصوبے کے ذریعے خواتین کو معاشرت میں بہتر مقام حاصل کرنے کا مواقع فراہم کیا جا رہا ہے۔

اس سکول میں طالبات کو بہترین تعلیم فراہم کرنے کے علاوہ، ان کی شناخت اور خود اعتماد بھی بڑھایا جا رہا ہے تاکہ وہ مستقبل میں معاشرتی اور معاشرتی میدانوں میں بہتر حیثیت حاصل کر سکیں۔

امید ہے کہ یہ پروجیکٹ خواتین کی ترقی اور تعلیم میں نیا دور کھولے گا اور انہیں مستقبل کے لئے مضبوط بنائے گا۔