نقیب شہید کے والد محمد خان کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود، اور نقیب قتل کیس کے سلسلے میں اکثر اپنے پرائے ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔ آج اس حال میں بھی انصاف کے لئے در در دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے۔۔ بیماری کے بعد پہلی بار انہوں نے سماجی کارکن جبران ناصر کیساتھ ویڈیو انٹرویو کیا ہے۔
