اے پی ایس کا آنکھوں دیکھا حال

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

پشاور اے پی ایس پر حملے کو7برس بیت گئے، جب مسلح اور شدت پسند حملہ آوروں کی فائرنگ سے اساتذہ سمیت ڈیڑھ سو پھول جیسے معصوم بچے جان سے گئے ۔ پشاور پبلک سکول کے حملے میں بہادر کی داستان رقم کرنے والا زخمی کا آنکھوں دیکھا حال