طورخم بارڈر: اگلے سال عالمی معیار کے تجارت کو فروغ دیا جائے گا

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

طورخم بارڈر پر اگلے سال عالمی معیار کے کسٹم سٹیشن تعمیر کرکے ہمسایہ ممالک کو تجارت کے فروغ کے لئے سہو لت دی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق بیگ ڈور ڈپلومسی کے تحت سفارتی کو ششیں کامیاب ہونے کی صورت میں طورخم بارڈر ، چمن بارڈر اورواہگہ بارڈر پر کسٹم سٹیشنز پاکستان کو بڑے علاقائی ، تجارتی، منڈی کا مرکز بنانے میں اہم کردار ادا کرینگے

طورخم کراسنگ پوائنٹ پر اس وقت 33.47فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اور اب تک اس منصوبے پر 7ارب 26کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں۔

چمن بارڈر پر کراسنگ پوائنٹ کی تعمیر کا 32.32فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے اب تک منصوبے پر 7ارب 93کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں ۔