پشاو رسمیت صوبے بھر میں ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 6لاکھ 11ہزار 248ہیں

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

پشاو رسمیت صوبے بھر میں ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 6لاکھ 11ہزار 248ہیں مرد ووٹرز کی تعداد 1کروڑ 14لاکھ 86ہزار 621اور خواتین ووٹرز کی تعداد 91لاکھ 24ہزار 627ہیں ۔

خیبر پختونخوا میں 44لاکھ 77ہزار 113ووٹرز کی عمر 18سال سے پچیس سال کے درمیا ن میں ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں 59لا کھ 54ہزار 389ووٹرز کی عمر 26سال سے 35سال کے درمیان میں ہیں ۔

ملک بھر میں ووٹروں کی مجموعی تعداد 12کروڑ 11لاکھ 99ہزار 270ہو گئی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹروں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 6کروڑ 65لاکھ 6ہزار 171اور خواتین ووٹرز کی تعداد 5کورڑ 46لاکھ 93ہزار 799ہیں ۔

ملک میں2کروڑ 35لاکھ 89ہزار 510ووٹرز کی عمر 18سے 25سال کے درمیان میں ہیں ۔ 18سے 25سال کے ایک کروڑ 48لاکھ 60ہزار 392مرد ، اور 87لاکھ 29ہزار 118خواتین ووٹرز ہیں ۔

خیبر پختونخوا میں ووٹرز کی تعداد 2کروڑ 6لاکھ 11ہزار 248ہیں مرد ووٹرز کی تعداد 1کروڑ 14لاکھ 86ہزار 621اور خواتین ووٹرز کی تعداد 91لاکھ 24ہزار 627ہیں ۔

خیبر پختونخوا میں 44لاکھ 77ہزار 113ووٹرز کی عمر 18سال سے پچیس سال کے درمیا ن میں ہیں ۔ خیبر پختونخوا میں 59لا کھ 54ہزار 389ووٹرز کی عمر 26سال سے 35سال کے درمیان میں ہیں ۔