خیبر پختونخوا حکومت نے انسانی حقوق شکایات سیل قائم کردیا

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

 حکومت خیبر پختونخوا نے انسانی حقوق شکایات سیل قائم کیا جس کے فوکل پرسن اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ عثمان ہونگے جبکہ دوسرے ارکاین میں آفس اسسٹنٹ کمپیورٹر آپریٹر، جونیئر کلرک اور ایک نائب قاصد شام ہیں

انسانی حقوق شکایات سیل کابنیادی مقصد پاکستان سیٹیزن پورٹل کے میوئل گائیڈ لائنز کے تحت شکایات کی تیز رفتاری سے ازالہ کرنا اور انسانی حقوق ایکٹ 2014 کا فروغ، تحفظ اور نافذالعمل کرنا ہے۔

اس امر کا اعلان محکمہ قانون و انسانی حقوق حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کیا گیا۔