ضلع خیبر: پولیس جوانوں میں جدید سامان سمیت سپیشل ٹیم تشکیل

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

ضلع خیبر کے لنڈیکوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری نے لنڈی کو تل پولیس کے 30 جوانوں کو اسلحہ بولیٹ پروف جیکٹ اور دیگر سامان حوالے کر دیا

اس کے علاوہ لنڈی کوتل میں امن اور امان کے صورتحال کے بہتری کے لئے 30 پولیس کے جوانوں کا سپیشل ٹیم بھی بنادی گئی تاکہ ایمرجنسی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے جائے ہر وقت تیار رہے گی.

اس موقع پر پر لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری نے کہا کہ لنڈی کوتل کے تمام پولیس کے جوانوں کو اسلحہ اور دیگر سامان فراہم کیا جائے گا اور تمام اہلکاروں کے لئے ڈیوٹی سرانجام دینے کے لئے پلان تشکیل دی گئی ہیں.

انہوں نے کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے لنڈی کوتل پولیس سٹیشن کے 100پولیس جوانوں کو ہر وقت تیار رہنے کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں

انہوں نے کہا کہ کسی پولیس اہلکار کی ڈیوٹی میں غفلت اور غیر حاضری برداشت نہی کی جائے گی عوام کی جان و مال کی تحفظ پولیس کی اولین زمہ داری ہیں

ولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عشرت شینواری نے کہا کہ علاقے کے عوام کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کرینگے تاکہ عوام کے مشکلات میں کمی آجائے اور بہتر زندگی گزار سکے،

انہوں نہ مزید کہا کہ لنڈی کوتل پولیس سٹیشن میں پولیس کے جوانوں کو اسلحہ اور دیگر سامان حوالے کرنے کے موقع پر ایڈیشنل ایس ایچ او قومندان آفریدی. اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصیرشلمانی بھی موجود تھے