وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا پاک افغان بارڈر طورخم کا ہنگامی دورہ

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود نے پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعظم عمران خان آج پاک افغان سرحد 24 گھنٹے کھولنے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان نہ صرف تعلقات میں بہتری آئے گی بلکہ دونوں ممالک سمیت وسطی ایشیا تک تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کے ساتھ ساتھ پاکستانی برآمدات میں اضافہ ممکن ہو گا۔