جنوبی وزیرستان: کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

جنوبی وزیرستان: کاروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے نائیک ضیاءالدین بھی شہید ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد کو زخمی حالت میں گرفتار بھی کیا گیا جس سے فوجی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔