پاراچنار: ضلعی انتظامیہ کرم کیجانب سے امن کانفرنس کا انعقاد

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

ضلعی انتظامیہ کرم کی طرف سے گورنر کاٹیج پاراچنار میں امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بریگیڈئیر نجف عباس، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر طاہر اقبال، ڈی سی کرم ڈاکٹر آفاق وزیر، 72 بلوچ کے کرنل حماد، سیکرٹری انجمن حسینہ سمیت ضلع کرم کے عمائدین بھی شریک تھے۔

امن کانفرنس کا مقصد پائیدار امن اور بھائی چارے کی فضاء کے فروغ اور اس کے خلاف ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانے میں عمائدین و علماء کرام کی کوششوں کو فعال بنانا ہے۔

اس موقع پر مقررین نے کہا کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں بلکہ حالات کے پیش نظر اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہوئے دوسروں کے حقوق کے تحفظ کا خیال رکھیں اور اپنی صفوں میں شرپسندوں کو گھسنے کا کوئی موقع فراہم نہ کری