خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کو افغانستان کے صوبے ننگر ہار سے ملانے والی گرسل سرحد کابل سے پشاور تک مختصر ترین راستہ ہے گورسل سابقہ فاٹا کی تجارتی راہ داریوں میں سے ایک ہے جو جنوبی ایشیا سے وسطی ایشیا کے تجارتی راہداری کے طور پر بروئے کار لائی جاتی ہیں.
