کرم : ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام انرولمینٹ ڈرائیوو کا انعقاد

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

کرم کی ضلعی انتظامیہ، ایجوکشن ڈیپارٹمنٹ اور ایس آر آیس پی کی یورپ یونین کے امدادی پروجیکٹ کے زیراہتمام انرولمینٹ ڈرائیوو کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں ضلعی انتظامیہ، ایجوکیشن ڈیپاٹمنٹ، مختلف دیہی کمیٹیوں کے ممبران اور سکول کے بچوں نے شرکت کی۔

اس پروگرام میں خاص طور پر اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ مختلف کلسٹرز میں موجود سکولوں میں بھی ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے گا.

پروگرام میں یہ طے کیا گیا کہ خاص طور پر پی ٹی سی کمیٹیوں اور کمیونٹی کو بھی اس مقصد کے لئے استعمال کیا جائے گا تاکہ کوئی بھی بچہ بغیر تعلیم کے نہ رہ سکے.

یاد رہے کہ ایجوکیش آفیسر عباس خان نے آئندہ کی حکمت عملی کو واضح کیا۔