پاکستان کے مارشل آرٹ کھلاڑی عرفان محسود نے 42 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ بناڈالا

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

عرفان محسود نے سپین کے ایلیجاندرو سولر تاری کا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، ایلجاندرو سولر تاری نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 49 پش آپس کئے تھے، عرفان محسود نے ایک منٹ میں 55 پش اپس کر کے ریکارڈ توڑ دیا

ریکارڈ کی تصدیق گینیزبک اف ورلڈ ریکارڈ نے ای میل کے زرئعے کردی ہے.

عرفان محسود دنیا کے واحد کھلاڑی بن گئے جس نے پش اپس کٹیگری میں 23 ورلڈ ریکارڈز بنائے ہیں، عرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 13 گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کئے ہیں.

عرفان محسود کے ٹوٹل42 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے، عرفان محسود امریکہ،برطانیہ،عراق، سپین، اٹلی، فلیپائن، مصر،انڈیا، کے کئی ریکارڈز پاکستان کے نام کر چکا ہیں۔