ضلع خیبر: شہداء خیبر کے خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم

Share on facebook
Share on pinterest
Share on twitter
Share on linkedin
Share on whatsapp

ضلع خیبر میں شہداء خیبر کے خاندانوں میں فوڈ پیکج کے تقسیم کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی پی او سمیت افسران نے شرکت کی.

ڈی پی او خیبر وسیم ریاض نے شہداء خیبر کے خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم کیا.

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کےخلاف جنگ میں سابقہ لیوی خاصہ دار فورس کی قربانیاں لازوال ہیں،شہداء کی عظیم قربانیوں کوسلام پیش کرتے ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس شہداء کےورثاء کوکبھی تنہانہیں چھورینگے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض اور اے ڈی سی خیبر نور وعلی نے مشترکہ طور پر سابقہ لیوی خاصہ دار فورس کے شہداء کے خاندانوں میں 137 فوڈ پیکج تقسیم کیا،

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر وسیم ریاض نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس شہداء کی عظیم قربانیاں پولیس فورس کےلیےمشعل راہ ہیں شہیداپولیس خاندانوں سے ہرممکن تعاون کیا جائے گاہ.

انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس کسی بھی موقع پران کوتنہانہیں چھوڑےگاہ،اور بہت جلد انکو صوبہ کے دیگر پولیس کے برابر پیکج دیا جائے گا
اور ہر موقع پر ان کی بھرپوردادرسی کی جائیگی.

انہوں نے کہا کہ پولیس شہداء کےبچے ہمارا مستقبل ہے ہمیں ان سے بڑی امیدیں اور توقعات وابستہ ہے کیونکہ یہی بچے بڑے ہو کر ملک وقوم کی خدمت کےلیے اپنےشہید والدین کے نقش قدم پرچلیں گے۔